وزیراعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے دورے کے دوران گھریلو صارفین کو سولر پینلز کی فراہم کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ سولر پینلز وفاقی حکومت کا گوادر کے…
