Daily Archives

June 15, 2022

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت اضافے کا اعلان 233.89 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 24.3 روپے اضافہ اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس میں پیٹرولیم مصنوعات کی…

احتساب عدالت : شہباز شریف اور حمزہ کی آج حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آج حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، وکلاء نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آ…

مشروبات و دیگر تمام کھانے پینے والی اشیا پر ملاوٹ کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے : محمد نعیم بازئی

کوئٹہ : ڈی جی فوڈ محمد نعیم بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اشیائے خرود نوش ۔مشروبات و دیگر تمام کھانے پینے والی اشیا پر ملاوٹ کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے صوبہ بھر میں ہماری ٹیمیں ان ملاوٹ کے خلاف کاروائی میں مصروف ہیں تاکہ بلوچستان کو…

نوازشریف نے پرویز مشرف پر اپنی سوچ کے مطابق بات کی : رانا ثنااللہ

اسلام آباد :  وفاقی وزیر داخلہ  رانا ثنااللہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق گفتگو کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا  کہ پرویز مشرف سے وہ رویہ نہیں اپنایا جائے گا جس کی…

مشرف واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے : نواز شریف سابق صدر کیلئے دعاگو

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نے لکھا کہ میری سابق صدر پرویز مشرف سے کوئی ذاتی…

ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز، پنجاب اور خیبرپی کے میں بادل برسیں گے

لاہور : ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز ہو گا، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔ شدید گرمی کے بعد موسم کا حال بتانے والوں نے بارشوں کی نوید سنا دی، پنجاب میں آج…

نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ، نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا

اسلام آباد : پاکستان کا قومی بینک (نیشنل بینک) دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان نے نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا۔ نیشنل بینک پر رقوم افغانستان منتقل کرنے کا الزام تھا، رقوم امریکی فوجی بیس پر حملے کی منصوبہ بندی اور دہشت گردی…