Daily Archives

June 1, 2022

عدالتوں کے فیصلے کسی جماعت کو خوش کرنے کے لیے نہیں ہونے چاہیے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو تحریک انصاف یا ن لیگ کو سن کر نہیں بلکہ قانون اور انصاف کے مطابق فیصلے کرنے چاہئے، ایک جماعت کے لیے ساری ساری رات عدالتیں کھلیں یا دوسروں کو خوش کرنے کے لیے فیصلے…

عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کرانے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے…

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق

پاکستان اوربھارت کے درمیان آبی تنازع پردو روزہ مذاکرات نئی دہلی میں ہوئے جس میں دونوں ملکوں نے پاکستان آنیوالے دریاؤں میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پراتفاق کیا اوراس کے طریقہ کار پر بھی بات کی۔ پاکستان اوربھارت کے مابین 1960 میں ہوئے…

سرکاری حج 8لاکھ 60ہزار روپے، ڈیڑھ لاکھ کی سبسڈی ملے گی

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات کااعلان کردیا۔ مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا شمالی ریجن کیلیے 8لاکھ 51ہزار،جنوبی ریجن کیلیے 8لاکھ 60ہزاراخراجات رکھے گئے ہیں۔کابینہ نے ہر حاجی کو ڈیڑھ…

الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران نے حلف اٹھالیا

 الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دو نئے ممبران نے حلف اٹھا لیا۔ الیکشن کمیشن آفس کے کانفرنس ہال میں حلف برداری منعقد ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ممبر پنجاب بابر حسن بھراونہ اور ممبر کے پی کے جسٹس (ر) اکرام…

وزیراعظم نے غریبوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

 وزیر اعظم شہباز شریف نے غریبوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا جس کے تحت 20 کلو آٹے کا تھیلا کم ہوکر 800 روپے میں ملے گا۔ حکومتی ترجمان کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بڑے ریلیف پروگرام کے تحت 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 950 روپے سے…

سدھو موسے والا کیلئے دعا کرنے پر’پسوڑی گرل‘ شے گل کو تنقید سامنا

کراچی: کوک اسٹوڈیو کے مشہور ترین گانے پسوڑی کی گلوکارہ  شے گل کو بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے لیے دعا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی گلوکار اور مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کے قتل پر جہاں دنیا…

سلمان خان کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی سخت کردی گئی

ممبئی: لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد سلما ن خان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔  سدھو موسے والا کے دن دیہاڑے قتل کے بعد بالی ووڈ کی کئی شخصیات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اسی بات کو مدِنظر…

ایشیا ہاکی کپ؛ پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

جکارتہ: ایشیا ہاکی کپ کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 0-8 سے شکست دے دی۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے مینز ایشیا ہاکی کپ میں پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد…

دورہ سری لنکا سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا

سڈنی: سری لنکا کے دورے پر روانگی سے پہلے آسٹریلوی ٹیم اپنے ہیڈکوچ سے محروم ہوگئی۔ آسٹریلیا میڈیا کے مطابق کولمبو روانگی سے قبل اینڈریو میکڈونلڈ کے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ پازٹیو آگئی،جس کے باعث انہیں سات روز تک میلبرن میں آئسولیشن…