شیری رحمان کی بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید مذمت
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سینیٹر شیری رحمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف مظاہرہ…
