Daily Archives

June 17, 2022

پاکستان نے ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا، ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے چار روزہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ پاکستان نے 34 نکات پر مشتمل 2 ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے منگل کو جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہونے والے چار روزہ…

فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو ہم نے پورا کیا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں آئے تو بلیک لسٹ میں جانے کا شدید خدشہ تھا، ہم نے فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو مکمل کیا۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو اب تک کا سب سے چیلنجنگ ایکشن…

چینی کے بغیر چائےبھی ذیابیطس کے مریضوں کے لئے نقصان دہ

ذیابیطس کے مریض کے لیےچینی کے بغیر چائے پینا بھی بہت نقصان دہ ہے۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ شوگر کے مریض کے لیے چائے کیسے نقصان دہ ہے؟ آج کل ہر کوئی چائے پینا پسند کرتا ہے، گرمی ہو یا سردی، لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ…

مریم اورنگزیب کا ملک میں مہنگائی پرقابوپانے کیلئے حکومتی عزم کااعادہ

اسلام آباد : اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اور نگزیب نے ملک میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس نے گزشتہ…

صالح بھوتانی کی کمزوریوں سے حب اور گڈانی کھنڈر بن گئے : جام کمال

لسبیلہ : سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام آف لسبیلہ جام کما ل خا ن عالیا نی نے کہا ہے کہ سر دار صالح بھو تا نی اپنی کمزوروں کو چھپا نے کے لئے لو گو ں کو نئے ضلع کی لا ل بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے ، اب ہر فور م پر مقابلہ کیا جا ئے گا تحصیل حب…

حکومت نے لسبیلہ کے زمینداروں کی بجلی پر سبسڈی ختم کردی : اسلم بھوتانی

لسبیلہ : لسبیلہ گوادر سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ لسبیلہ کے زمینداروں کا سب بڑا مسئلہ بجلی کا ہے حکومت پچھلے کئی دہائیوں سے بجلی کی مد میں سبسڈی دیتی آرہی تھی لیکن اب حکومت نے لسبیلہ کے زمینداروں کی بجلی پر سبسڈی…

پاکستان کا قانون اشرافیہ پر لاگو نہیں ہوتا، جزا اور سزا صرف غریب کیلئے ہے : حافظ حسین احمد

کوئٹہ ، لاہور ، اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ بد قسمتی سے پاکستان میں قانون کے تحت سزا و جزا صرف غریب عوام کے لیے ہے یہ قوانین ”شریف“ اور ”مشرف“ جیسے نام نہاد ”اشرافیہ“…

عسکری ترجمان کی وضاحت سے عمران نیازی کا جھوٹ فاش ہوا : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے اقتدار کی وکٹ بیرونی سازش سے نہیں بلکہ مولانا فضل الرحمن کی زور دار عوامی باؤنسر سے گری، ڈی جی آئی ایس پی آر کی…

ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر

رواں برس کے تیسرے بڑے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 135 واں ایڈیشن 27 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن میں آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے…

نن چکو کیٹیگری ، راشد نسیم نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب

لاہور : گنیز ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے مکس ماشل آرٹس راشد نسیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ راشد نسیم نن چکو کیٹیگری میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے چراغ لوکھا کو شکست دی۔…