بلدیاتی و ضمنی انتخابات : الیکشن کمیشن کی فوج سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست
اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بلدیاتی اور ضمنی انتخابات کے لئے فوج سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں…
