Daily Archives

June 21, 2022

عمران خان کواپنی اورخاتون اول کی کرپشن کاحساب ديناہوگا،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔ لاڑکانہ میں بے نظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کے حوالے سے…

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا نیب ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی حکومت پر خود کو این آر او دینا کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے سے کی گئیں ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ اسلام…

آئی ایم ایف ڈیل سے مہنگائی مزید بڑھے گی : شوکت ترین

اسلام آباد : سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ دو روز میں آئی ایم ایف ڈیل پر اتفاق ہو جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم…

سرٹیفائیڈ جھوٹے کا سیاسی مستقبل ختم : مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

لاہور :  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرٹیفایئڈ جھوٹے کو پتہ ہے کہ اس کی اپنی جماعت ٹوٹ رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگ کی نائب صدر نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے…

بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک ، بجٹ تاخیر کا شکار

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور حکومتی اراکین کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے معاملے پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان اور حکومتی اراکین میں…

عمران خان کا نیب ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئر مین عمران خان نے رواں ہفتے نیب ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کر دیا۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے نیب قانون میں ترامیم کی ہے، نیب ترامیم کواسی…

آئی ایم ایف معاہدے میں شامل ہونا ہے تو سبسڈی ختم کرنا ہوگی : احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ بین الاقوامی منڈیوں سے لنک ہے، آئی ایم ایف کی یقیناً شرط ہے تیل پر سبسڈی دینا بند کریں، عالمی مالیاتی ادارے کی شرط ہے سبسڈی دینے کے لیے پیسے نہیں اور…

بلوچستان کا مالی سال 2022-23 بجٹ کا 612ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان کا مالی سال 2022-23 بجٹ کا 612ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا بجٹ میں ترقیات مد میں 191ارب روپے سے زائد جبکہ غیر ترقیاتی مد میں 366ارب روپے سے زائد رقم مختص کی گئی ہے ،مالی سال 2022-23 میںآمدن کا کل…

بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک ، بجٹ تاخیر کا شکار

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور حکومتی اراکین کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے معاملے پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان اور حکومتی اراکین میں…

عثمان کاکڑ کی پہلی برسی آج منائی جائے گی

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام آج کوئٹہ کے ہاکی گراؤنڈ میں بوقت شام 5بجے پشتون قومی سیاسی تحریک کے مبارز رہنماء اور پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر ملی اتل ملی عثمان خان…