Daily Archives

June 9, 2022

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔ معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا…

منی لانڈرنگ کیس کا اہم ترین گواہ مقصود چپڑاسی چل بسا

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے کے اہم فرد مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور انکے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے شامل مقصود چپڑاسی ان دنوں بیرون ملک مقیم…

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنا ہے، عوام کی مشکلات کو کم ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں بجلی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزارت توانائی کے حکام…

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے کا قوی امکان

اسلام آباد : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالے جانے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نے مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرنے کیلئے اس مرتبہ بھرپور لابنگ کی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان نے فیٹف کے…

بجٹ کا حجم 9500 ارب کے قریب ہو گا ، تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور : اگلے مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم 9500 ارب  روپے کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان تجاویز پر آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاہم قابل ٹیکس آمدن…

فرح گوگی نے 57 ارب روپے کا غبن کیسے کیا؟ رانا ثناء اللہ اہم حقائق سامنے لے آئے

لاہور : عمران خان کی اہلیہ بشری ٰ بی بی کی دوست فرح گوگی نے صرف ایک کیس میں ہی 57 ارب روپےکا غبن کیسے کیا؟ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اہم حقائق سامنے لے آئے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ فرح گوگی ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلا ف اربوں…

دھمکی آمیز خط کیلئے کسی پر شک نہ کریں : سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ سپر سٹارسلمان خان پولیس کو دیئے بیان میں کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط کیلئے کسی پر شک نہ کریں کیونکہ میری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے پولیس کو بیان میں کہا کہ ان کی کسی سے کوئی…

بی جے پی ترجمان کےگستاخانہ بیان پر نصیرالدین شاہ کا ردعمل

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کےگستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیراعظم مودی آگے بڑھیں اور اس زہرکو روکیں۔ بھارتی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ نفرت پھیلانے والوں…

لائبیما اوپن ٹینس : ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی

ایمسٹرڈیم : نیدرلینڈز میں جاری لائبیما اوپن کے ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی۔ ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں بلینڈا نے امریکی مدمقابل میڈیسن کو دو، صفر سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا۔ بیلاروس کی سیبالینکا نے یوکرینی روایتی حریف…

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ون ڈے: بابر نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ خوشدل کو دیدیا

ملتان : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، کپتان بابر اعظم 103 اور امام الحق…