Daily Archives

June 7, 2022

ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا تو معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ معاشی…

ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس سال ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کی سڑکوں اور انفرااسٹرکچر کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا اسلام آباد میں نیوز بریفینگ میں کہنا تھا کہ…

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق

حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ دوران…

گستاخانہ بیان، حکومت بھارت سے کاروبار اور تعلقات ختم کرے، عمران خان

بھارت میں ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی لہذا حکومت بھارت سے کاروبار اور دوستی ختم کریں اور توہین رسالت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سخت ایکشن لیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ان…

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار

اسلام آباد : عازمینِ حج کیلئے سعود عرب کی جانب سے منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہو گا، تمام عازمینِ حج روانگی سے…

جرمن وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ، بلاول بھٹو قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد : جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ میں چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ کے دوران اپنی رہائش گاہ سے سرکاری و سیاسی…

حکمرانوں گھر جانے کی تیاری اور انتخابات کا اعلان کریں : پرویز الٰہی

لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکمران عوامی مسائل پر ڈلیور کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے۔ حکمرانوں گھر جانے کی تیاری کریں اور انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی…

امریکی گلوکارہ کا گیت 37 سال بعد دس بہترین گانوں میں شامل

امریکی گلوکارہ کیٹ بُش کے گانے نے 37 سال بعد ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنالی، یہ گانا 1985 میں ریلیز ہوا تھا۔ نیٹ فلکس کی نئی سیریز ’’اسٹرینجر تھنگس‘‘ میں ’’رننگ اپ دیٹ ہل‘‘ گانے کو شامل کیا گیا تھا۔ رواں برس 27 مئی کو سیریز ریلیز ہونے کے بعد…

سدھو موسے والا کے قتل سے پہلے سیلفی لینے والے شخص سمیت 8 افراد گرفتار

امرتسر : بھارتی پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کے قتل سے پہلے ان کے ساتھ سیلفی لینے والے شخص سمیت 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے کم از کم آٹھ افراد کو لاجسٹک سپورٹ فراہم…

گلوکارہ شکیرا اور ان کے شوہر کے درمیان علیحدگی

میوزک کے اعلیٰ ترین ایوارڈ گریمی، بل بورڈز اور ایم ٹی وی ایوارڈز جیتنے والی کولمبین گلوکارہ 45 سالہ شکیرا اور ان کے شوہر ہسپانوی فٹ بالر 35 سالہ جیرارڈ پیک نے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ دونوں کی پبلک ریلیشن (پی آر) ایجنسیز کی جانب سے جاری کردہ…