اہم خبریںپاکستان

جرمن وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ، بلاول بھٹو قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد : جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ میں چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ کے دوران اپنی رہائش گاہ سے سرکاری و سیاسی امور سرانجام دیں گے۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے اپنا ٹیسٹ کروائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button