اہم خبریںپاکستان

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار

اسلام آباد : عازمینِ حج کیلئے سعود عرب کی جانب سے منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہو گا، تمام عازمینِ حج روانگی سے قبل سعودی منظور شدہ ویکسین کا سرٹیفکیٹ اپنے ہمراہ رکھیں۔

مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق منظور شدہ ویکسین کا ثبوت نہ ہونے کی صورت میں جہاز سے آف لوڈ کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button