Daily Archives

June 3, 2022

گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تسلی بخش نہیں ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی سال گزرنے کے بعد بھی ہم ابھی تک گوادر ایئرپورٹ کو مکمل نہیں کر سکے اور گوادر کے عوام کو پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں ہے۔ گوادر میں ایسٹ بے…

مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپاسکیں۔ بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زرداری اس ملک کی…

تحریک انصاف پنجاب کے صدرشفقت محمود نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب کے صدر شفقت محمود نے ’بیماری‘ کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔  شفقت محمود نے کہا کہ بیماری کے باعث ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتا اور صحیتاب ہو کر پارٹی کے لیے کام جاری رکھوں گا۔  …

ملک بحرانوں سے نکلے گا مگر کچھ وقت لگے گا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی ردعمل کی شدت کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عوام کو درپیش مسائل کا احساس اور ادراک ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت مشکل ترین…

چیئرمین نیب کی تقرری پر سوچ سمجھ کر اقدام کریں : چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل کو مشورہ

اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو مشورہ دیا کہ چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق احتیاط سے سوچ سمجھ کر اقدام کریں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہائی…

عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش میں بے نقاب ہوگئے : شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش میں بے نقاب ہوگئے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا اعلان کرنے والی ہر زبان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی۔…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مجبوراًبڑھائیں ، غریب عوام کو مزید ریلیف دینگے : وزیراعظم

گوادر : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ ہمارے پاس آپشن نہیں تھا، مجبورا قیمتیں بڑھانا پڑی، غریب لوگوں کو ہم نے 2 ہزارروپے سبسڈی دی ہے، غریب عوام کو مزید ریلیف فراہم کریں گے۔ گوادر میں ایسٹ بے…

پیسوں کی ضرورت کے باعث بُری فلمیں بھی کیں، سونالی باندرے

ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پیسوں کی ضرورت کے باعث کیریئر کے آغاز میں ایسی بُری فلمیں بھی کیں، جنہیں انہوں نے خود بھی آج تک نہیں دیکھا۔ سونالی باندرے نے 1994 کی بولی وڈ فلم ’آگ‘ سے کیریئر کا…

پاکستان نے اس بار بھی فیفا ورلڈکپ کیلئے فٹبال تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے آفیشل فٹبال تیار کرنے کا اعزاز  پاکستان کے پاس ہے۔فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال ’الریہلا‘ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں تیار کیا گیا ہے، جدید ٹیکنالوجی سے تیار ہونے والا فٹبال بڑی مہارت اور نفاست سے…

آسٹریلیا سے سیریز: ملنگا سری لنکا کے باؤلنگ اسٹریٹیجی کوچ مقرر

سری لنکا نے آئندہ ہفتے آسٹریلیا کے خلاف آٹھ میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا کو باؤلنگ اسٹریٹیجی کوچ مقرر کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی20 اور پانچ…