Daily Archives

June 3, 2022

بلوچستان میں صاف پانی کی فراہمی، 900 واٹر فلٹریشن پلانٹ میں سے 200 سے زائد خراب

کوئٹہ : بلوچستان میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے لگا ئے گئے 900 واٹر فلٹریشن پلانٹ میں سے 200سے زائد خراب پڑے ہوئے،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے پاس ان پلانٹس کی مرمت کے فنڈز ہی نہیں ہیں عوام صاف پانی کے حصول سے محروم ہیں۔ محکمہ پبلک…

میرے حلقے کو ہزارہ ٹاؤن میں ڈالنا کسی صورت قبول نہیں : ملک نعیم بازئی

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں میں میرے حلقے میں ردوبدل کرکے ہزارہ ٹاؤن میں ڈالنا کسی صورت قبول…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد :  وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شریک ہونگے۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلی بلوچستان اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا۔ ذرائع کے…

بلوچستان کا 90 ارب سے زائد کا بجٹ 18 جون کو پیش ہوگا

کوئٹہ : بلوچستان کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،بجٹ 18 جون کو پیش ہوگا۔ 600 ارب سے زائد حجم کے بجٹ میں 90 ارب سے زائد خسارے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق 7 ہزار نئی اسامیوں کا اعلان بھی متوقع ہے۔ تعلیم، صحت، امن و امان…

وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو اور صوبائی وزراءگوادر پہنچ گئے

گوادر : وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو گوادر پہنچ گئے۔ صوبائی وزراءاور حکام نے ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ کا استقبال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی کچھ دیر میں گوادر پہنچیں گے۔ وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراءوزیراعظم کا گوادر پہنچنے پر…

اقتدار ملنے کے بعد پی ڈی ایم کے منہ سے مہنگائی کیخلاف آواز نہیں آئے گی : جے یو آئی نظریاتی

کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولاناخلیل احمد مخلص، مرکزی سینئر نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی، مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین، مرکزی سرپرست اعلیٰ مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ، مرکزی نائب امیر مولانا عبدالرﺅف مرکزی…

امریکی انخلا کے بعد افغان طالبان سے پہلی ملاقات کیلئے بھارتی وفد کابل پہنچ گیا

افغان طالبان سے بات چیت کے لیے بھارتی وفد کابل پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا اور طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد کسی بھارتی وفد کی طالبان حکومت سے یہ پہلی ملاقات ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی…

امریکا میں چرچ پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست آئیووا کے ایک چرچ کی پارکنگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست آئیووا کے چرچ کی کارپارکنگ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 خواتین کو ہلاک کردیا اور خود کو بھی…

یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے

یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے اور اس دوران روسی افواج کی کارروائیوں میں یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 فروری کو یوکرین میں روسی افواج کے داخلے کے بعد سے اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں…

جنگ کے 100 دن: روس نے یوکرین کے 20 فیصد حصے پر قبضہ کرلیا

روسی افواج نے جمعرات کو ڈونباس خطے میں یوکرین کے مقامات کو نشانہ بنایا جبکہ جنگ کے 100ویں روز کیف نے کہا کہ یوکرین کا اب 20 فیصد علاقہ ماسکو کے کنٹرول میں ہے۔ روس کی طرف سے 24 فروری کو یوکرین پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا لیکن یوکرین کے…