گوادر : وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو گوادر پہنچ گئے۔ صوبائی وزراءاور حکام نے ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ کا استقبال کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی کچھ دیر میں گوادر پہنچیں گے۔
وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراءوزیراعظم کا گوادر پہنچنے پر استقبال کرینگے۔