Daily Archives

June 22, 2022

کبھی سوچا بھی نہیں تھا نومبر میں کس کو آرمی چیف لگانا ہے : عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں میں نے آرمی چیف اپنا لگانا ہے۔ میں اللہ کوحاضر جان کر کہتاہوں میں نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ نومبر میں کس کو آرمی چیف لگانا ہے۔ کبھی…

کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات آئین کے تحت ہوں گے، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات آئین کے دائرہ کار میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس کے بعد وزیراطلاعات و نشریات مریم…

سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں مرحومہ زرین آرا  عرف چمنی بیگم کی تدفین نواب شاہ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مرحومہ کی تدفین میں شرکت کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری،وزیر خارجہ بلاول بھٹو، محترمہ فریال تالپور، ڈاکٹر…

چینی کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گامعاہدہ طے : مفتاح اسماعیل

اسلام آباد :  وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چینی کنسورشیم نے پاکستان کے لئے معاہدہ کر لیا،…

مسلم لیگ ن کو سیاسی گڑھے میں پھینک کر پیپلز پارٹی خود رفوچکر ہو گئی : شیخ رشید

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو سیاسی گڑھے میں پھینک کر پیپلز پارٹی خود رفوچکر ہو گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مجرموں اور ملزموں کو اقتدار دے…

امپورٹڈ حکومت نے خود کو این آر او 2 دیدیا ہے : فواد چوہدری

اسلام آباد : رہنماء تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ نے سائفر میں واضح دھمکی دی کہ عدم اعتماد کامیاب ہو گی تو معافی ملے گی، اسکے ساتھ اس نے اپوزیشن کو ساتھ ملایا، اتحادیوں اور 22 ایم این ایز کا ٹارگٹ کیا اور اس سازش کو آگے…

ویڈیو اسکینڈل میں سابق چیئرمین نیب کی پی اے سی میں طلبی کا عندیہ

اسلام آباد : سابق چیئرمین نیب جسٹس ر یٹائرڈ جاوید اقبال کے ویڈیو سکینڈل کے معاملے پر طیبہ گل نے چیئرمین پی اے سی کو خط لکھ دیا . طیبہ گل کی طرف سے سابق چیئرمین نیب جسٹس ر یٹائرڈ جاوید اقبال اور ڈی جی نیب سلیم شہزادکے خلاف کارروائی کا…

بولنگ کی اجازت ملنے کے بعد اب حسنین کا پہلا ٹارگٹ کیا ہے؟

اسلام آباد : فاسٹ بولر محمد حسنین نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو اپنا اولین ٹارگٹ قرار دیا ہے۔ محمد حسنین حال ہی میں بولنگ کرانے کے اہل ہوئے ہیں، ان کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا جس کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ان…

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس کل طلب، نئے بجٹ کی منظوری کا امکان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، اجلاس میں نئے مالی سال کے مجوزہ بجٹ کی منظوری لی جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ کی صدارت میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پاکستان کرکٹ…

جیکی شروف سمیت سب مجھ سے جلتے ہیں : انیل کپور

بالی وڈ کے سدا بہار اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ جیکی شروف سمیت انڈسٹری کے باقی اداکار ان سے جلتے ہیں۔ان دنوں 66 سالہ انیل کپور اپنی آنے والی فلم ‘جُگ جُگ جیو’ کی تشہیری مہم میں ساتھی اداکارہ نیتو کپور کے ہمراہ مصروف ہیں۔انیل کپور سے…