آقا کریم ﷺکی حرمت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آقا کریم ﷺکی حرمت کے لیے قربانی دینے کو تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے شہباز نے سپیکر قومی اسمبلی سے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں ناموس رسالت ﷺ پر بحث کرانے کی درخواست کردی۔…
