Daily Archives

June 11, 2022

شعیب ملک کا پرویز مشرف کیلئے پیغام

لاہور : قومی کرکٹر شعیب ملک نے سابق صدر  جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اور  ان کے لیے پیغام جاری کیا۔ شعیب ملک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں پرویز مشرف سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میرے دل میں آپ کے لیے بے پناہ…

فٹبال ورلڈ کپ : اسرائیلی شہریوں کو قطر آنے کی خصوصی اجازت

دوحہ : اسرائیل اور خلیجی عرب ریاست قطر کے مابین سفارتی تعلقات ابھی تک قائم نہیں ہوئے لیکن صہیونی شہریوں کو فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء دیکھنے کے لیے قطر آنے کی خصوصی اجازت ہو گی۔ اسرائیل کی وزارت دفاع، وزارت خارجہ اور کھیلوں کی وزارت نے ایک…

گستاخانہ ریمارکس کیخلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ، 2 افراد ہلاک

جھارکھنڈ : بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس کی جانب…

چین نے تائیوان کو جنگ چھیڑنے کی دھمکی دیدی

چین نے اپنے پرانے حریف ملک تائیوان کو کھلے عام دھمکی دیدی۔ چینی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ چین تائیوان کے خلاف جنگ چھیڑنے سے دریغ نہیں کرے گا۔ چین نے کہا ہے کہ اگر تائیوان آزادی کا اعلان کرتا ہے تو چین “جنگ شروع کرنے سے نہیں ہچکچائے…