Daily Archives

June 14, 2022

پاکستان اور ارجنٹائن کا دفاعی تعاون ، تعلقات کو مزید تقویت دینے پر اتفاق

راولپنڈی : ارجنٹائن کی مسلح افواج کےچیف آف جوائنٹ اسٹاف نے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران باہمی دفاعی تعاون، تربیت اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دفاعی تعاون، تعلقات کو مزید تقویت…

عمران خان نے بحریہ ٹاؤن کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بجائے ایڈجسٹمنٹ کی، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے بحریہ ٹاؤن کی برطانیہ میں پکڑی گئی 50 ارب روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بجائے ان سے ایڈجسٹمنٹ کی اور شہزاد اکبر کی مدد سے پانچ ارب روپے کمیشن وصول کیا۔ اسلام آباد…

سندھ کا 17 کھرب سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ پیش؛ تنخواہوں میں 15 اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ

وزیراعلیٰ سندھ مرا د علی شاہ نے صوبے کا 1713 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیاہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی صوبہ 15 فیصد سے زائد تنخواہوں میں اضافہ کرے گا تو ہم بھی کر دیں…

امپورٹڈ حکومت کو غریب طبقے کی نہیں امریکا کی فکر ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لاک ڈاؤن نہ لگانے کی پالیسی کے باعث پاکستان کی معیشت وبائی صورتحال میں بھی کمزور نہیں ہوئی اور عوام بیروزگاری سے محفوظ رہی۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان…

عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں غیر اخلاقی رویے پر معافی مانگ لی

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نےگزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپنے غیر اخلاقی رویے پر معافی مانگ لی- اپنے ٹوئٹر پیغام میں لیگی رہنماء کا کہنا تھا کہ سپیکر نے فورس میری طرف بھیجی تاکہ مجھے غیر آئینی طور پر ایوان سے نکال دیا…

ایرانی وزیرخارجہ سے قیدیوں کے تبادلے پر بات ہوئی : بلاول بھٹو

تہران : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ سے قیدیوں کے تبادلے پر بات ہوئی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی تہران میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کی اقوام کے درمیان دیرینہ،…

پاکستانی طلبہ کیلئے سعودیہ کا اہم علان

اسلام آباد : پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب کا 25 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان. پاکستان کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کا کہناہے کہ سعودی عرب کی جامعات میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات متعلقہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر درخواست دے…

حکومت بلوچستان نے بجٹ اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا

حکومت بلوچستان نے بجٹ اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا کوئٹہ: بلوچستان کا بجٹ 17 جون کو اسمبلی ہال میں پیش کیا جائیگا، کوئٹہ: 20 جون کو اجلاس میں بجٹ پر عام بحث کی جائیگی، کوئٹہ: 21 جون کو بھی بجٹ 23-2022 پر عام بحث کی جائیگی کوئٹہ: 22…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت اعلئ سطحی اجلاس۔اجلاس میں آئندہ مالی سال کے مجوزہ ترقیاتی پروگرام اور بجٹ کے خدوخال کا جائیزہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات سلیمان مفتی اور سیکریٹری خزانہ حافظ…

قلات کے عوام کو سیاسی مداریوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے :نواب ثناء اللہ

کوئٹہ ، کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر آغا عرفان احمد زئی کی ملاقات،ملاقات میں دونوں…