حکومت بلوچستان نے بجٹ اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا

0 13

حکومت بلوچستان نے بجٹ اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان کا بجٹ 17 جون کو اسمبلی ہال میں پیش کیا جائیگا،

کوئٹہ: 20 جون کو اجلاس میں بجٹ پر عام بحث کی جائیگی،

کوئٹہ: 21 جون کو بھی بجٹ 23-2022 پر عام بحث کی جائیگی

کوئٹہ: 22 جون کو بجٹ 23-2022 پر عام بحث اور مالی مسودہ قانون 2022 پیش کیا جائے گا

کوئٹہ: 23 جون کو ضمنی مطالبات زر برائے مالی سال 2022-21 اور بجٹ پر عام بحث

کوئٹہ: 24 جون کو سالانہ مطالبات زر برائے مالی سال 2022-23 پر بات ہوگی

کوئٹہ: 27 جون کو منظور شدہ اخراجات کا گوشوارہ بابت مالی سال 22-23 اور ضمنی منظور شدہ 21-22 ایوان کی میز پر رکھا جائے گا

کوئٹہ: 27 جون کو مالیاتی مسودہ قانون برائے سال 2022 کو زیر غور یا پاس کیا جانا مقصود ہوگا اگر کوئی ہو،

Leave A Reply

Your email address will not be published.