روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

0 32

کراچی :  ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، جمعرات کو بھی انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہوکر 159.98 روپے ہوگیا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 159.50 روپے برقرار ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 77 پیسے سستا ہوکر 160روپے 36 پیسیکاہوگیا تھا، ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت تقریباً 7 روپے کم ہوئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.