Daily Archives

April 8, 2020

کیسکو کا کارنامہ، بجلی بلوں کے ساتھ کنکشن کاٹنے کے نوٹس بھی بھیج دئے

 کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کاایک اور کارنامہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لاک ڈائون کے موقع پر بھیجنے جانے والے بجلی بلوں کی کی مقررہ تاریخ تک جمع نہ ہونے کے بعد کنکشن کاٹنے کاانتباہ کے نوٹس بھی بھیج دئیا

حکومت زلفی بخاری کو بچانے کیلئے ملک بھر میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے،میر حاجی علی…

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک نے وفاقی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت زلفی بخاری کو بچانے کیلئے ملک بھر میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں…

لاک ڈائون کے دوران حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں ،بلوچستان حکومت عوام کو ریلیف دینے…

کوئٹہ(آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس عالمی وبا اورموذی مرض ہے اس لئے عوام اس بیماری سے پیشگی بچائو کیلئے لاک ڈائون کے دوران حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں

اپوزیشن نے بلوچستان حکومت کا پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن مسترد کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما ملک سکندرایڈووکیٹ نے حکومت بلوچستان کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کوجلد فعال کرنیکافیصلہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کوجلد فعال کرنیکا فیصلہ کرلیا، ٹائیگر فورس احساس پروگرام کے تحت مزدوروں اور مستحق افرادتک مدد پہنچائے گی۔تفصیلات

وزیر اعظم خود اور بزدار کو قانون کے حوالے کر کے خود احتسابی کی بات تب کریں ،مریم اورنگزیب

لاہور  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب خود احتسابی کی بات تب کریں جب خود کو اور بزدار صاحب کو قانون کے حوالے کردیں،روشن مثال قائم کرنی ہے تو عمران صاحب استعفی دیں، احتساب کے کٹہرے میں کھڑے ہوں،آٹے چینی…

کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام حکومتی اقدامات پر عمل کریں،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام حکومتی اقدامات پر عمل کریں۔اپنے بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت…

کراچی،مستحقین کی آڑ میں لٹیرے راشن لیکر فروخت کرنے لگ گئے

کراچی(آئی این پی ) لاک ڈاؤن کے باعث یومیہ دیہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد کی مدد کے لیے مختلف اداروں اور مخیر حضرات کی جانب سے راشن تقسیم کیا جا رہا ہے، مگر اس صورت حال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر قائد میں لٹیرے بھی سرگرم ہو گئے ہیں