کوئٹہ،مستحق افراد میں احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوگیا آج 31ہزار…
کوئٹہ: صوبائی درالحکومت کوئٹہ میں بھی لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار ہونے ومستحق ہونے والوں میں احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوگیا
