Daily Archives

April 11, 2020

گلوکار احمد رشدی کودنیاچھوڑے 37 برس بیت گئے

کراچی:  پاکستان کے سنہری فلمی دور کے ورسٹائل گلوکار احمد رشدی کو دنیا چھوڑے 37 برس بیت گئے۔ احمد رشدی نے 70ء اور 80ء کی دہائی میں بننے والی فلموں میں اپنی مسحورکن آواز کے ذریعے شائقین موسیقی کی سماعتوں میں رس گھولے اور عمدہ نغمات کی بدولت…

امریکا،کورونا کیخلاف ٹرمپ کی ایپل اور گوگل سے مدد کی اپیل

واشنگٹن:  کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ایپل اور گوگل کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

داعش خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا جائیگا، افغانستان کا بڑا اعلان

کابل: افغانستان نے دہشت گرد اور آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے، افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں ہے اس لئے افغان قوانین کے…

ارمینہ خان کا کورونا کے علاج میںمصروف ڈاکٹروں کو خراج تحسین

کراچی (آئی این پی )معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور دیگر عملے کی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ اس تصویر کو دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔

ہیکرز کا حملہ، سنگاپور نے آن لائن تعلیم کیلئے زوم کا استعمال روک دیا

ہانگ کانگ/ سنگاپور میں وڈیو کمیونکیشن سروس زوم کے ذریعے آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے ایک سبق کو ہیکرز کی کی جانب سے ہائی جیک کرکے اسے فحش تصاویر سے تبدیل کرنے کے بعد حکومت نے اس کا استعمال معطل کردیا