Daily Archives

April 10, 2020

سوتیلے ’’باپ‘‘ کے حکمرانوں نے بی ایم سی میںجعلی قرنطینہ سینٹر قائم کرکے عمران خان کو ماموں بنا دیا:…

کوئٹہ/ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سوتیلے ’’باپ‘‘ کے حکمرانوں نے بی ایم سی میںجعلی قرنطینہ سینٹر قائم کرکے عمران خان کو ماموں بنا دیا،’’باپ‘‘ کے ذریعے حکومت بننے والے حکمران عوام اور وفاق…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کرونا وائرس سے متعلق ریلیف اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کا…

کوئٹہ 10 اپریل : ۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کرونا وائرس سے متعلق ریلیف اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کو ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران زرکون نے آگاہ کیا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایت پر قائم کی…

ریل سفر اور عید ٹکٹنگ کے لیے آن لائن بکنگ ہوگی

لاہور:  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ٹرین آپریشن شروع ہونے کی صورت میں مسافر اپنی ٹکٹ صرف آن لائن بکنگ کے ذریعے ہی حاصل کر سکیں گے، لاک ڈاؤن کے بعد تمام ممکن احتیاطی تدابیر کے ساتھ چاروں صوبوں کے عوام کا رابطہ بحال کرنا ہے

عوام حکومتی فیصلوں پر عمل کر کے کورونا کو شکست دیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد کر کے کورونا کو شکست دیں،سندھ میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی کْل تعداد 22 ہوگئی ہے۔

کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم، نیب کی 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری

اسلام آ باد :  نیب نے 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کرپشن فری پاکستا ن کیلئے پرعزم ہے، نیب افسران کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں، وہ ریاست کے ملازم ہیں، نیب کی پالیسی 'فیس' کو نہیں 'کیس' کو دیکھنے کی ہے۔نیب…

پنجاب حکومت کے گھر پر آئسولیشن کیلئے ایس او پیز تیار، مناسب وقت پر نفاذ کا عندیہ

لاہور:  پنجاب حکومت نے گھر پر آئسولیشن کیلئے ایس او پیز تیار کرلئے، مناسب وقت پر نفاذ کا عندیہ دے دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ چینی ڈاکٹرز نے فی الحال ہسپتال میں ہی مریضوں کے علاج کا مشورہ دیا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب کی بغیر پروٹوکول تونسہ آمد، دفعہ 144 پر اقدامات کا جائزہ

تونسہ شریف : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا سے بچنے کیلئے شہری بلا ضرورت باہر نہ نکلیں، کورونا کے خلاف جنگ عوام کے تعاون سے ہی جیتیں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال احتیاط کی متقاضی ہے

پاکستانی سفارتخانے محصور پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کیلئے کوشاں ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام ا ٓ باد ۔  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے محصور پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کے لیے کوشاں ہیں، ہنگامی اقدامات اس صورت حال سے نبرد آزما ہونے کیلئے ناکافی ہیں۔