Daily Archives

April 29, 2020

آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا ، شفقت محمود

اسلام ا ٓ باد:  بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی سطح پر تعصب اور تشدد کی پالیسی امریکہ کی جاری کردہ رپورٹ پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹ میں کہا آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا

مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کنٹرول لائن پر شہری آبادی پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کورونا کے پھیلاؤکی آڑ میں مسلمانوں پرظلم ڈھانے سے بازرہے۔تفصیلات

تھرپارکر سے خصوصی نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی کورونا رپورٹ مثبت…

تھرپارکر: ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم نے بتایا ہے کہ تھرپارکر سے خصوصی نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے