Daily Archives

April 6, 2020

فلوریڈا ایئر پورٹ کے قریب اتشزدگی 3500 گاڑیاں جل گئیں

واشنگٹن (آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب ایئرپورٹ پر اچانک ا?گ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگی جبکہ حکام کا کہنا ہے

جریمی نے ابھی نندن کو ایک بار پھر ٹرول کردیا

نیو یارک (آن لائن) جنریمی نے ابھی نندن کو ایک بار پھر ٹرول کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن بھارت کو ٹرول کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے بلکہ حتی الامکان کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان کا مثبت…

گندم بحران: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(آن لائن)صوبہ پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔خیال…

چینی بحران کی اصل رپورٹ عوام کے سامنے لانا ضروری ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی بحران کی اصل رپورٹ عوام کے سامنے لانا ضروری ہے، ایکسپورٹ کی اجازت ملتے ہی چینی کی قیمت بڑھی، پنجاب حکومت نے سبسڈی کی مد میں 3 ارب ادا کئے، رپورٹ عثمان بزدار کے کردار پر…

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ بلوچستان کی عوام کے لئے طبی سامان لے کر کوئٹہ پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ بلوچستان کی عوام کے لئے طبی اور امدادی سامان لیکر پی اے ایف بیس سمنگلی (کوئٹہ) پہنچ گیا۔ نمبر 6 اسکواڈرن کا سی 130طیارہ گزشتہ روز امدادی مشن کے لئے پی اے ایف بیس نور خان سے روانہ ہوا۔

پی آئی اے کے 2 پائلٹوں اور ایک ایئرہوسٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق،ہسپتال منتقل

لاہور (آن لائن)قومی ایئرلائن پی آئی اے کے دو پائلٹوں اور ایک ایئرہوسٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں پائلٹوں کو نیشنل ہسپتال ڈیفنس اور 34 سالہ ایئرہوسٹس کو میو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

لاہور، پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیبل ٹینس کا عالمی دن منایا گیا

لاہور (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیبل ٹینس کھیل عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے گزشتہ روز ہر عمر کے ٹیبل ٹینس کے کھلاڑیوں نے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر گھروں میں ٹیبل ٹینس کے میچ کھیل کر اس دن کو منایا۔