Daily Archives

April 3, 2020

وزیراعظم ہائوس کے سامنے شہری نے خود کو آگ لگادی، سکیورٹی کو خبر تک نہ ہوئی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم ہائوس کے سامنے ریڈزون کے بیچ و بیچ شہری نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی ، ہائی الرٹ سکیورٹی کو خبر تک نہ ہوئی۔ ریڈزون میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایمر جنسی اور سخت سکیورٹی کے بڑے بڑے دعووں کا پول کھل گیا۔

شہید قائد عوام کے منشور پر عمل کرنے سے ملک کو جہالت کے اندھیرے سے نکال کر ترقی اور روشنی کی منزلیں…

اسلام آباد(آن لائن )سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے 41 سال گذرنے کے باوجود شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں جبکہ ان کے قاتل تاریخ کے مجرموں کے کٹہرے…

تفتان میں حکومت بلوچستان نے این ڈی ایم اے کے تعاون سے 11ایکڑرقبے پر کنٹینرسٹی قرنطینہ سینٹرکے قیام…

نوکنڈی(آن لائن)پاک ایران سرحدی پرواقع شہر تفتان میں حکومت بلوچستان نے این ڈی ایم اے کے تعاون سے 11ایکڑرقبے پر کنٹینرسٹی قرنطینہ سینٹرکے قیام کا آغازکردیاتفصیلات

کوئٹہ:سرکاری محکمے بند ، میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ بھی منظر عام سے غائب

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں لاک ڈائون کی صورتحال کے پیش نظر جہاں مختلف سرکاری محکمے بند ہیں وہی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے میٹروپولیٹن کارپوریشن کا عملہ بھی منظر عام سے غائب ہوگیا ہے

باب دوستی پر پاک افغان سرحدی فورسز کی جانب سے مشترکہ اجلاس ،ٹریڈ کی بحالی کے حوالے سے بات چیت

چمن(آن لائن)پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر پاک افغان سرحدی فورسز کی جانب سے مشترکہ اجلاس جس میں باب دوستی پرٹریڈ کی بحالی کے حوالے سے بات چیت کی گئی اوریہ امکان ظاہرکیاگیا اجلاس میں افغان دونوں حکام نے ٹریڈ کی بندش سے دونوں ممالک کے…

وائٹ ہاس ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر انتھونی فاچی کو قتل کی دھمکیاں

واشنگٹن( آن لائن )وائٹ ہاس کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر انتھونی فاچی کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 79 سالہ ڈاکٹر انتھونی فاچی جن کا تعلق وائٹ ہاس کورونا ٹاسک فورس سے ہے،

وینٹی لیٹر پر منتقل ہونے والے زیادہ ترمریض ہلاک ہو گئے ، تحقیق

واشنگٹن( آن لائن )ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ وینٹی لیٹر پر منتقل ہونے والے زیادہ تر افراد ہلاک ہو جاتے پیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ ، چین اور یورپی ممالک کے تعلیمی اداروں کی جانب سے ریسرچ کی گئی ہے

وزیر اوقاف کی زیر صدارت کرونا وائر س کے تحت جاری لا ک ڈائو ن اور دفعہ 144کے نفا ذ پر عمل درآمد کے…

لاہور (آن لائن)صو بائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی زیر صدارت کرونا وائر س کے تحت جاری لا ک ڈائو ن اور دفعہ 144کے نفا ذ پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلا س منعقد ہو ا ۔انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہد ایات کی رو…

دکھی انسانیت کی خدمت عظیم نیکی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ایک عظیم نیکی ہے، تھیلیسیمیا کا شکار بچے جن کی زندگی خون کے عطیات پر منحصر ہوتی ہے انہیں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر خون کے عطیات میسر نہ ہونے…