Daily Archives

April 12, 2020

دالبندین احساس پروگرام سے بہتر انداز میں مستحقین رقوم وصول کررہے ہیں

چاغی: دالبندین احساس پروگرام سے بہتر انداز میں مستحقین رقوم وصول کررہے ہیں اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جاوید ڈومکی کا کہنا تھا دالبندین میں احساس پروگرام میں حالیہ دنوں پانچ سو روپے کی کٹوتی کے شکایت ہوئی تھی

لیس ایس ایس پی آپریشن طارق الٰہی مستوئی کی سربراہی میں پولیس کی لاک ڈاون کے دوران صوبائی دارالحکومت…

کوئٹہ: پولیس ایس ایس پی آپریشن طارق الٰہی مستوئی کی سربراہی میں پولیس کی لاک ڈاون کے دوران صوبائی دارالحکومت کی مختلف شاہراہوں پر مشتبہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہاہے کہ مسیحی برادری…

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہاہے کہ مسیحی برادری سمیت ملک بھر کے عوام سے اپیل کرتاہوں کہ وہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر گھروں تک محدود رہیں اور قومی حفاظتی تدابیراپنائیں مسیحی…

مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 4نکات رکھے ہیں…

کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 4نکات رکھے ہیں 13اپریل کو وزیراعلیٰ بلو چستان کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کرینگے

کورونا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سب کو مل کر اس سے نجات حاصل کرنے کیلئے محنت کرناہے: صدر مملکت

گلگت : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سب کو مل کر اس سے نجات حاصل کرنے کیلئے محنت کرناہے، گلگت بلتستان کے عوام کے ہر دکھ میں ساتھ ہیں

ٹائیگر فورس عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچائے گی، وزیر خارجہ

اسلام ا ٓ باد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے احساس پروگرام کے تحت 144 ارب کی خطیر رقم مختص کی ہے، ٹائیگر فورس عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچائے گی۔

جہانگیر ترین کے بیان سے کچھ حد تک اتفاق ہے، ولید اقبال

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر ولید اقبال نے 2013 کے الیکشن کے حوالے سے جہانگیر ترین کے بیان پر کہا کہ ان کی باتوں سے کچھ حد تک اتفاق اور کچھ اختلاف ہے،، ان کی یہ بات درست ہے کہ پنجاب میں کچھ حلقوں میں پانچویں پوزیشن…

نقد رقم کی تقسیم احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت کی جارہی

اسلام آباد : حکومت نے گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے سے زائد نقد تقسیم کردی۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے تقسیم کئے گئے ہیں۔