Daily Archives

April 27, 2020

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے نکلنے گریز کریں…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے نکلنے گریز کریں سماجی فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ عالمی وبا کرونا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے

اسسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے تحصیلدار عبدالصمد مری اور ایس ایچ او غلام فرید کے ہمراہ اچانک…

کوہلو:۔ اسسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے تحصیلدار عبدالصمد مری اور ایس ایچ او غلام فرید کے ہمراہ اچانک شہر کا دورہ کیا سبزی،پھل،گوشت،دودھ،دہی،فلور ڈیلرسمیت مختلف اشیا ء خوردنوش کی قیمتوں اور حفظان صحت کے اصولوں کا جائزہ لیا

موجودہ صورتحال کے تناظر میں عوام اور خصوصاً کمزور طبقوں کو ریلیف کی فراہمی کے سلسلے میں متحرک کردار…

اسلام آباد :  وزیرِ اعظم عمران خان نے ممبران قومی اسمبلی کو ہدایت کی کہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں عوام اور خصوصاً کمزور طبقوں کو ریلیف کی فراہمی کے سلسلے میں متحرک کردار ادا کریں۔

کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

کراچی: شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں واقع سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے،

چین سے حفاظتی سامان کی ایک اور18ٹن سامان کی کھیپ اسلام آبادپہنچ گئی

اسلام آباد: چین سے حفاظتی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آبادپہنچ گئی،پی آئی اے کاخصوصی طیارہ 18ٹن سامان لیکراسلام آبادایئرپورٹ پہنچا ،15ایکسرے مشینیں،119وینٹی لیٹرز،200تھرمل گنزاوردیگرسامان شامل ہے۔