Daily Archives

April 28, 2020

پاکستان کوسٹ گارڈز کی ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ پر کاروائی

حب: کار سے نایاب نسل کے 42 کونج پرندے برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز حب: پرندے ڈام سے کراچی اسمگل کئے جارہے تھے۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈزملزمان اور برآمد شدہ پرندوں کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا ہے…

پاکستانی بیرون ملک سے وطن واپسی کے منتظر : شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  بیرونی ممالک میں واپسی کے منتظررجسٹرڈ پاکستانیوں کی تعداد 709 62ہے،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات اور تکالیف کا ہمیں مکمل ادراک ہے، حکومت بیرونی ممالک میں واپسی کے منتظر پاکستانیوں کی مرحلہ وار، جلد وطن واپسی کیلئے تمام…

حکومت پاکستان ہماری وطن واپسی کیلئے سعودی حکومت کو اجازت فراہم کرے تاکہ ہم اپنی سالانہ تعطیلات…

ریاض:  سعودی عرب میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو چاہئیے کہ وہ ہماری وطن واپسی کے لئے سعودی حکومت کو اجازت فراہم کرے تاکہ ہم اپنی سالانہ تعطیلات پاکستان میں گزار سکیں

عالمی شہرت یافتہ اردو پنجابی کے شاعر پروفیسر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور اسلام آباد میں…

اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ اردو پنجابی سنجیدہ و مزاح گو شاعر ادیب دانشور محقق مفکر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور صاحبہ اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

لاہور: چین کی کمیونسٹ پارٹی کا سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو تہنیتی خط لکھا ہے، چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ نے تین صفحات پر مبنیٰ خط ارسال کیا۔شہباز شریف کو بھیجے گئے خط میں کہاگیاہے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپنجاب میں ذخیرہ اندوزوں،ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں ذخیرہ اندوزوںاورناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابرکت مہینے میں ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں