لاہور‘ گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی اندھادھند فائرنگ ‘2 افراد قتل

0 31

لاہور :  شاد باغ میں نامعلوم ملزمان کی کار پر اندھادھند فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ لاہور میں شاد باغ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بند روڈ بھمے جھگیاں کے قریب پیش ا?یا۔ جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی شناخت امان اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.