گوادر( این این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ گوادرسمیت ضلع بھر کے ماہی گیری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے ہدایات پر عمل کریں ہیلتھ اینڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کیے لئے عوامی ہجوم کو کم کرنے میں…
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح پاکستان واپسی کے منتظر،دنیا بھر میں ایئرپورٹس پر پھنسے ہوئے لوگوں کو واپس لانا ہے
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت کروانا وائرس سے بچاؤ کیلئے موثر اقدامات کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنارہی ہے۔
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے محکمہ معدنیات میں 132 افراد کی بھرتی کا حکم معطل کر تے ہوئے بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی ۔
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کیلئے مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے دائر درخواست خارج کر دی ۔
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں ایل این جی ٹھیکے ریفرنس کی سماعت سات مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو جج انسداد دہشت گردی عدالت شارخ ارجمند نے بطور ڈیوٹی جج سماعت کی۔
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس سے ایف بی آر کی ماہانہ ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی ،ایف بی آر نے مارچ میں 325 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا ۔ذرائع کے مطابق مارچ میں ایف بی آر کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف 525 ارب روپے تھا۔
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واضح عدالتی حکم کے باوجود پی ایم ڈی سی مکمل فعال نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی…