وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے کوئٹہ میں تعینات قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران محمد رفیعی نے…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے کوئٹہ میں تعینات قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران محمد رفیعی نے اتوار کے روز یہاں ملاقات کی ملاقات کے دوران پاک ایران تعلقات اور دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین تجارتی معاشی ثقافتی شعبوں میں تعاون…
