Daily Archives

April 15, 2020

صوبائی حکومت نے 30اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع دیدی ہے: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے 30اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع دیدی ہے تاہم تعمیراتی کام سے جڑے دکانوں ،کمپنیوں سمیت دیگر کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے

محکمہ صحت کی جانب سے مسائل حل کرنے کے بجائے انتقامی کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے : ینگ ڈاکٹرز…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم خان بابر کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے مسائل حل کرنے کے بجائے انتقامی کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے

مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا کہاں سے نظر آئیگا ، فواد چوہدری

اسلام آباد :  وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ’ مولانا منیب الرحمان ہمارے بزرگ ہیں احترام ہے لیکن ان کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا وائرس کہاں سے نظر آنا ہے ۔ تفصیلات

وزیراعلیٰ سندھ نے نیوز کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرا دیا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد :  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے نیوز کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرا دیا، کرفیو لگائیں

کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے نمٹنا بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے نمٹنا بڑا چیلنج ہے، عوام کی معاشی مشکلات کو مد نظر رکھ کر لائحہ عمل تشکیل دیا جا رہا ہے،کورونا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی مدد کرنے کے لیے سیاسی قیادت مخیر حضرات کو متحرک…