Daily Archives

April 21, 2020

لوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے سریاب روڈ کے علاقے میں غیر معیاری گوشت کی فروخت و صفائی کے…

کوئٹہ :- بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے سریاب روڈ کے علاقے میں غیر معیاری گوشت کی فروخت و صفائی کے ناقص انتظامات پر آٹھ میٹ شاپس جبکہ ایک مصالحہ کی دکان کو ملاوٹ زدہ اور مضر صحت مصالحہ جات کی فروخت پر جرمانہ کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ڈاکٹر حسن وقار چیمہ اور ڈی ایچ او لسبیلہ ڈاکٹر آصف انور نے کرونا وائرس سے نمٹنے…

لسبیلہ :۔ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ڈاکٹر حسن وقار چیمہ اور ڈی ایچ او لسبیلہ ڈاکٹر آصف انور نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کئے گئے انتظامات کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمد اللہ بہتر انتظام اور عوام کے تعاون سے تاحال ضلع لسبیلہ میں…

کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن سمیت دیگر اقدامات پر عملدرآمد اور احتیاطی…

سبی :۔ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر خان بازئی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن سمیت دیگر اقدامات پر عملدرآمد اور احتیاطی تدابیر نہ اپنانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

اسسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے گزشتہ روز تحصیل تمبو کے نواحی علاقوں میں کورنا وائرس کے پیش…

کوہلو:۔ اسسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے گزشتہ روز تحصیل تمبو کے نواحی علاقوں میں کورنا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے متاثرہ 180غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

انا پر ست عمران نیازی نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ملک کو بند گلی میں لا کھڑا کیا، رانا ثناء للہ

فیصل آباد : صدر مسلم لیگ نون پنجاب رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ انا پر ست عمران نیازی نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ملک کو بند گلی میں لا کھڑا کیا لاک ڈا ئون میں تا خیر کی وجہ سے صورت حال خراب کی نون لیگ میں گروپ بندی نہیں ر یا ست مدینہ میں…