Daily Archives
April 26, 2020
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں اور مساجد کا دورہ کیا
کوئٹہ :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں اور مساجد کا دورہ کیا،اس موقع پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر کی مساجد میں صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر علمائے…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کا کوروناوائرس کو سنجیدگی سے نہ لینا باعث…
کوئٹہ :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کا کوروناوائرس کو سنجیدگی سے نہ لینا باعث تشویش ہے اپنے ایک ٹو ئٹ میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے
مسلم ھینڈز انٹرنیشنل کی جانب سے گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مستحق افراد میں رمضان المبارک کے…
کوئٹہ :۔مسلم ھینڈز انٹرنیشنل کی جانب سے گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مستحق افراد میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں راشن تقسیم کئے گئے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا
گوادر کے سیاسی و سماجی شخصیت میر ساجد اسحاق دشتی کی جانب سے ادارہ ترقیات گوادر ہسپتال میں کرونا…
گوادر :۔گوادر کے سیاسی و سماجی شخصیت میر ساجد اسحاق دشتی کی جانب سے ادارہ ترقیات گوادر ہسپتال میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کی تنصیب کیا گیا ہے
سوراب میں زمین کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق۔
پولیس زرائع کے مطابق نیچاری اور میروانی قبائل کے دو گروہوں کے مابین زمین کا تنازع چل رہا تھا،اتوار کے روز دونوں گروہوں کے مابین مسلح تصادم ہوا،جس کے نتیجے میں گولی لگنے سے حاجی عبدالخالق میروانی نامی شخص شدید زخمی ہوگئے
سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان دوستین خان جمالدینی بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کا وزٹ کررھے ہیں۔
کوئٹہ: سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان دوستین خان جمالدینی بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کا وزٹ کررھے ہیں۔ڈی۔ایم۔ایس ڈاکٹر عبدالرشید جمالی ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دے رھے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر زاہد محمود خان ہیڈ آف کینسر ودیگر ڈاکٹرز بھی موجود…
کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر جاوید سول ایوارڈ کیلئے نامزد
پشاور : خیبرپختونخوا (کے پی)حکومت نے کورونا سے جاں بحق ہونے والے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کو سول ایوارڈ کیلئے نامزدکردیا۔
پاکستان 8 جون تک کورونا پر قابو پا سکتا ہے، محققین
سنگاپور : سنگاپور یونیورسٹی کے کووڈ 19 پر تحقیق کرنے والے محققین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں 8 جون تک کا عرصہ لگ سکتا ہے۔
ہارون نے 10 سال بعد نیا گانا ریلیزکردیا
کراچی: مشہورپاکستانی گلوکارہارون نے 10 سال بعد نیا گانا ’ ڈھونڈوں گا‘ ریلیزکردیا ،میں نے ’ڈھونڈوں گا‘ کی ویڈیو چند سال قبل بنائی تھی۔
