Daily Archives
April 24, 2020
ڈی آئی جی پولیس سبی رینج کیپٹن (ر)یٹائرڈ پرویز احمد چانڈیو کی صدارت میں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد…
سبی :۔ ڈی آئی جی پولیس سبی رینج کیپٹن (ر)یٹائرڈ پرویز احمد چانڈیو کی صدارت میں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی ہرنائی ایس پی زیارت ایس پی کوہلو ایس پی ڈیرہ بگٹی نے اپنے اپنے علاقوں سے آن لائن اپنے اضلاع کی نمائندگی کی
ماہ رمضان میں بلوچستان ہائی کورٹ سبی،مکران،اورتربت بنچ اور ضلعی عدالتوں کے دفتری اور کورٹ کے اوقات…
کوئٹہ: ۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ماہ رمضان میں بلوچستان ہائی کورٹ سبی،مکران،اورتربت بنچ اور ضلعی عدالتوں کے دفتری اور کورٹ کے اوقات کار اس طرح سے ہونگے
صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ ضلع گوادر کے لئے سولر پینل اور راشن کا تحفہ…
گوادر ۔صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ ضلع گوادر کے لئے سولر پینل اور راشن کا تحفہ عوامی جمہوریہ چین کا احسن اقدام ہے عالمی وباَ ء نے دنیا بھر میں تباہی مچادی ہے کرونا کے پھیلنے کی وجوہات سوشل ڈسٹینس نہ رکھنا ہے
اسسٹنٹ کمشنر آفس سوئی میں اسسٹنٹ کمشنر سوئی جلال الدین ،علماء کرام اور مساجد کے پیش امام صاحبان کے…
ڈیرہ بگٹی : سوئی اسسٹنٹ کمشنر آفس سوئی میں اسسٹنٹ کمشنر سوئی جلال الدین کاکڑ ،علماء کرام اور مساجد کے پیش امام صاحبان کے درمیان میٹنگ منعقد کی میٹنگ میں صدر مملکت پاکستان کے طرف سے 20 نکاتی ایجنڈے کے پیش نظر سوئی کے تمام مکاتب فکر علماء…
مشکل گھڑی میں پاکستان جیسی کمزور معیشتوں کو سہارا دینے کیلئے عالمی مالیاتی اداروں کا کردار قابل…
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اس مشکل گھڑی میں پاکستان جیسی کمزور معیشتوں کو سہارا دینے کیلئے عالمی برادری اور عالمی مالیاتی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے، کرونا وبا کے پھیلاؤ کو موثر انداز میں روکنے اور طبی استعداد…
چین پاکستان کی مدد کیلئے پیش پیش، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: کورونا کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، طبی ماہرین پاکستانی ڈاکٹرز کو تربیت دیں گے۔تفصیلات
پاکستان میں جولائی تک کورونا متاثرین کی تعداد 2لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے
پرویز الہی کا پنجاب حکومت کو وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے فنڈز جاری کرنیکا مطالبہ
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے پنجاب حکومت فوری طور پر وکلاء کی مشکلات اور ان کے مسائل کے حل کیلئے فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
شاہد خاقان عباسی کا چین شوگر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے کو خط
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی انکوائری کے لئے قائم شوگر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
