Daily Archives

April 24, 2020

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد :  ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو رواں برس کے آخر تک ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی کرا دی ،ایشیائی ترقیاتی بینک 80 کروڑ ڈالر کی بجٹ سپورٹ رواں سال جون تک منظور کرے گا ۔تفصیلات

فاشزم کے نشے میں دھت بھارتی انتہاپسندوں کی دبئی میں مقیم صحافی کو دھمکیاں

دبئی: بھارتی انتہاپسندوں نے فاشزم کے نشے میں دبئی میں مقیم صحافی کو بھی دھمکیاں دے ڈالیں۔دبئی میں مقیم گلف نیوز کے فیچرز ایڈیٹر نے خلیجی ملکوں میں مقیم بھارتی باشندوں کی مسلم مخالف مہم بے نقاب کی تھی۔

امریکا نے درخواست قبول کر لی، پاکستان کو وینٹی لیٹرز فراہم کئے جائینگے، ٹرمپ

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ان سے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز بھیجنے کی درخواست کی ہے جس پر وہ رضامند ہوگئے ہیں۔عالمی وبا کے حوالے سے وائٹ ہائوس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کی…

رمضان المبارک میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلا ئوکی وجہ سے ماہِ رمضان المبارک کے دوران مسلمانوں کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کیا جائے۔