اسلام آباد : معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے چینی کمپنی کے کورونا ویکسین کے تجربے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا جائزے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ بھارت نے عالمی قوانین پامال کرکے ثابت کیا کہ بھارت ہندوتوا اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے،بھارت نے جان بوجھ کر ایل او سی پر آبادیوں کو نشانہ بنایا،بھارتی جارحیت کا سخت نوٹس لیا…
کراچی : ملک بھر میں جمعہ یوم توبہ اور یوم نجات کے طور پر منایا گیا جب کہ سندھ میں مسلسل پانچویں جمعے کو بھی نماز جمعہ کے اوقات یعنی دوپہر 12 سے سہہ پہر 3 بجے تک لاک ڈاؤن رہا ۔