Daily Archives

April 18, 2020

کوئیٹہ شہر کی تعمیر و ترقی کی ضروریات کو دیکھتے ہوۓ سڑکوں نکاسی آب کے نظام اور فٹ پاتھوں کی تعمیر کے…

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کوئیٹہ شہر کی تعمیر و ترقی کی ضروریات کو دیکھتے ہوۓ سڑکوں نکاسی آب کے نظام اور فٹ پاتھوں کی تعمیر کے لیۓ خطیر فنڈز مختص کیۓ گیۓ ہیں

کوئٹہ:عوام لاک ڈاون میں نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، سختی کرنی پڑرہی ہے،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاون کے متعلق ہمارے پاس عوام اور دکانداروں کے 2 مختلف مطالبات سامنے آرہے ہیں، عوام کہتی ہے کے لاک ڈاون کو سخت کیا جائے

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جان لیوا کروناوائرس سے بچاو کیلئے ملک بھر کے علماء ومشائخ سے مسلسل…

کوئٹہ : گورنربلوچستان امان اللہ خان یا سین زئی نے کہا ہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جان لیوا کروناوائرس سے بچاو کیلئے ملک بھر کے علماء ومشائخ سے مسلسل رابطے اور مشاورت کے نتیجے میں کامیاب حکمت عملی بنانے کی