سندھ میں کرونا وائرس سے شہریوں کے ساتھ ساتھ میڈیکل عملہ بھی متاثر

0 25

کراچی  : سندھ میں کرونا وائرس سے دو ہزار دو سترہ شہری متاثر جبکہ سینتالیس افراد جاں بحق ہوچکے، کرونا وائرس سے میڈیکل عملہ بھی متاثر ہورہا ہے ۔ تفصیلات

 کے مطابق سندھ میں کرونا وائرس سے شہریوں کے ساتھ ساتھ میڈیکل عملہ بھی متاثر ہونے لگا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق سندھ میں کورنا سے طبی عملے کے پینتالیس متاثر ہوئے۔ جن میں 14 ڈاکٹرز، 15نرسز اور 16 پیرامیڈیکل اسٹاف شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.