Daily Archives

April 18, 2020

کراچی سے پی ٹی آئی کے نجیب ہارون نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

کراچی :  شہر قائد سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے نجیب ہارون نے استعفیٰ دے دیا ۔نجیب ہارون نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنا استعفیٰ بھجوایا ہے جس کا عکس انہوں نے…

ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا، اپوزیشن جماعتیں زبانی جمع خرچ کر رہی ہیں، اپوزیشن نے مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے انہیں تقسیم کرنے کی کوشش کی۔

حکومت کا اسلام آباد میں چار ہزار سے زائد اسپتالوں کلینکس اور میڈیکل اسٹورز کو ریگولیٹ کرنے کیلئے…

اسلام آباد : حکومت نے اسلام آباد میں چار ہزار سے زائد اسپتالوں کلینکس اور میڈیکل اسٹورز کو ریگولیٹ کرنے کیلئے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد :  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں،رونا کے خلاف جنگ میں سب وزیراعظم کا ساتھ دیں سیاست نہ کریں۔

اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہار مساجد سے ہونا چاہیے، صدر عارف علوی

اسلام آبا : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہا مساجد سے ہونا چاہیے،قوم منتظر ہے کہ حکومت اور آئمہ مل کر آگے بڑھیں، امید کرتا ہوں کہ مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔

کنگنا کی بہن کومسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا‘ ٹوئٹر نے اکائونٹ معطل کردیا

ممبئی :  بالی ووڈ کی ’’انتہا پسند‘‘ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی چندل کو مسلم مخالف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیا، ٹوئٹر نے اداکارہ کی بہن کا اکاونٹ معطل کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رنگولی چندل نے سلسلہ وار نفرت انگیز ٹوئٹس کرتے…