Daily Archives

April 18, 2020

والدین سے گلے ملنے کی کمی محسوس کرتی ہوں، زارا نور عباس

کراچی :  خوبرو اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین سے گلے ملنے کی کمی کو محسوس کرتی ہیں۔گزشتہ روز زارا نور عباس نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والدین کی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے والدین لندن کے شہر نیو…

کورونا سے متعلق غلط خبروں کے خلاف فیس بک کا نیا ٹول متعارف

لندن:  کوویڈ۔19 سے متعلق غلط خبریں اور معلومات کے خلاف مہم کے تحت فیس نے ایک نیا ٹول متعارف کیا ہے۔ فیس بک پر اگر کوئی کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کو لائیک یا تبصرہ کرتا ہے تو اسے خبردار کیا جائے گا۔

لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے، مراد علی شاہ

کراچی:  وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس مقامی طور پر پھیلا ہے ، اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے،لاک ڈاؤن کا مقصد اس بیماری کو کم کرنا ہے

جہاز کو اڑان بھرنے سے پہلے جراثیم سے پاک کرنے کا سرٹیفکیٹ جمع کروانا لازمی قرار

کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عالمی اور علاقائی پروازوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے، جہاز کو اڑان بھرنے سے پہلے جراثیم سے پاک کرنے کا سرٹیفکیٹ جمع کروانا لازمی قرار دیدیاگیا ۔تفصیلات

لاک ڈاؤن کے دوران راستہ نہ دینے پر ایدھی نے ایمبولنس سروس بند کر دی

لاڑکانہ:  کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے دوران ایدھی ایمبولنس سروس کو راستہ نہ دینے اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنے کے واقعات کے بعد لاڑکانہ میں ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی۔