رمضان المبارک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے صدر مملکت کا کردار قابل تحسین ہے ،فردوس عاشق اعوان
اسلام ا ٓ باد : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا علماء سے مشاورت کے بعد متفقہ اعلامیہ نہایت خوش آئند ہے۔ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے صدر مملکت کا…
