دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23لاکھ29ہزار651 ہو گئی

0 31

بیجنگ(شِنہوا) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ اعداد وشمار جاری کردئے ہیں، یہ اعداد وشمار 19اپریل کو 0500جی ایم ٹی تک اس کے مطابق پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 23لاکھ29ہزار651تک پہنچ گئی ہے، امریکہ میں سب سے زیادہ 7لاکھ35ہزار86مصدقہ کیسز ہیں، اس فہرست میں سپین دوسرے نمبر پر ہے جہاں پر 1لاکھ 94ہزار 416مصدقہ کیسز ہیں، اٹلی میں 1لاکھ75ہزار 925، فرانس میں 1لاکھ52ہزار978، جرمنی میں 1لاکھ43ہزار724جبکہ برطانیہ میں 1لاکھ 15ہزار 314مصدقہ اسی طرح ترکی میں کل مصدقہ کیسز کی تعداد 82ہزار329، ایران میں 80ہزار868،بیلجیم میں 37ہزار 183 ہے جبکہ چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 84ہزار202تک پہنچ گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.