شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، عالمی چیلنج سے نمٹنے کے حوالے سے تفصیلی…
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
