اسلام آباد/کراچی (این این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے 26 افراد کی ہلاکت چکی ہے ،مزید کیس سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2049 تک جا پہنچی ہے۔تفصیلات
ماسکو(این این آئی)کورونا وائرس نے سرد جنگ کے حریفوں کے اختلافات ختم کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کا فوجی جہاز کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان لے کر امریکہ روانہ ہو گیا ہے۔
اسلام آباد (این این آئی)سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی تعیناتی نیب ریفرنس معاملے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دو،دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرا دئیے ۔
کراچی(این این آئی) حکومت سوائے 2ریفائنریز کے دیگر تمام کو کچھ عرصے کے لیے بند کرنے پر غور کررہی ہے۔ملک بھر میں تیل اور گیس کمپنیوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کیے جانے کے بعد حکومت سوائے 2ریفائنریز کے دیگر تمام کو کچھ عرصے کے لیے بند کرنے…
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں راشن تقسیم کے نام پر سرجانی کے غریب شہریوں سے لوٹ مار شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈائون کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں افسوس ناک واقعات بھی سامنے آنے لگے ہیں
کراچی(این این آئی)جنگ گروپ کے چیئرمین اور پبلشر میر جاوید رحمن کی نمازجنازہ کراچی میں ادا، تدفین سوسائٹی قبرستان میں کردی گئی۔میر جاوید رحمن کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ پر ممتازعالم دین مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی جس کے بعد میر شکیل…