کرونا کے باعث ملک بھر میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 301 ہوگئیں‘ مجموعی کیسز 14079 تک پہنچ گئے
اسلام آباد/ کراچی/لاہور/ پشاور/ کوئٹہ/ مظفر آباد /گلگت : ملک میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 301 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14079 تک جا پہنچی ہے۔
