Daily Archives

April 28, 2020

کراچی،جناح اسپتال کا کورونا وارڈ انتہائی غیر معیاری، اب تک 12 مریضوں کا انتقال

کراچی :  کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے قائم کردہ 23 نمبر وارڈ کی حالت انتہائی غیر معیاری ، 23 نمبر وارڈ میں لائے گئیکورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں سے اب تک 12 مریض انتقال کرگئے

پشاور، شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والا قاتل چچا گرفتار

پشاور:  شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے تہکال میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں چچا نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی