Daily Archives

April 27, 2020

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مل مالکان سے ڈیلی ویجز ملازمین کو نہ نکالنے کی ضمانت طلب کر لی

اسلام آباد: اسلام آبادہائیکورٹ نے مقامی ٹیکسٹائل مل کی بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے کی درخواست پرسماعت کے دوران مل مالکان سے ڈیلی ویجز ملازمین کو نہ نکالنے کی ضمانت طلب کرلی

کورونا کے کاری وار، پاکستان میں 288 افراد جاں بحق، کیسز کی تعداد 13 ہزار 528 ہوگئی

اسلام آباد : کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 ہزار 528 اور جاں بحق افراد کی تعداد 288 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 200 کا اضافہ ہوا ہے جس کے…

سربراہ شمالی کوریاکم زندہ اور ٹھیک ہیں، جنوبی کوریا کا دعویٰ

سئیول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے زندہ اور صحت یاب ہونے کا دعوی کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کورین حکام شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی موت کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر احتیاط برت رہے ہیں

لندن، چاقو زنی کی 2 وارداتیں، 2 بچے اور ایک نوجوان ہلاک

لندن: برطانیہ میں چاقو زنی کی دو وارداتوں میں 2 بچوں اور ایک نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لندن اور برمنگھم میں چاقو زنی کی دو مختلف وارداتوں میں دو بچوں سمیت تین افراد کو جانوں سے محروم کر دیا گیا

آٹا چینی انکوائری کمیشن پر اعتراض کرنے والے سیاسی مخالفین ناکام ہوں گے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آٹاچینی انکوائری کمیشن پر اعتراض کرنے والے سیاسی مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا،